حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی) دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن آج صبح حیدرآباد واپس ہوگئے ۔
تلنگانہ اور
آندھراپردیش کے درمیان پائے جانے والے مختلف تنازعات اور مسائل کے حل کیلئے سکریٹری وزارت داخلہ انل گوسوامی کی جانب سے قومی دارالحکومت طلب کرنے پر وہ دہلی گئے تھے ۔